ملک کی دارالحکومت دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.4 ریکارڈ کی گئی۔ وہیں، زلزلے کا مرکز دہلی ہی بتایا جارہا ہے۔ بتا دیں کہ زلزلے کے جھٹکے سہ پہر 1 بج کر 45 منٹ پر محسوس کیے گئے۔
دہلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے - زلزلے کی خبر
قومی دارالحکومت دہلی-این سی آر میں سہ پہر 1 بج کر 45 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس زلزلے کی شدت 3.4 ماپی گئی ہے۔
دہلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
اہم بات یہ ہے کہ ایک مہینے میں یہ تیسرا موقع ہے جب دہلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس سے قبل 12 اور 13 اپریل کو دہلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 5 کلومیٹر نیچے بتایا جارہا ہے۔ تاہم ابھی تک کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔