اردو

urdu

ETV Bharat / state

نئی تعلیمی پالیسی کے خلاف مظاہرہ

دارالحکومت دہلی میں دلیّ یونیورسٹی کے ہزاروں اساتذہ  نے نئی تعلیمی پالیسی کے خلاف نارتھ کیمپس میں پیدل مارچ کیا۔

نئی تعلیمی پالیسی کے خلاف مظاہرہ

By

Published : Oct 4, 2019, 11:22 AM IST

دارالحکومت دہلی میں دلیّ یونیورسٹی کے ہزاروں اساتذہ نے نئی تعلیمی پالیسی کے خلاف نارتھ کیمپس میں پیدل مارچ کیا۔

نئی تعلیمی پالیسی کے خلاف مظاہرہ

یہ مظاہرہ دلی یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن(ڈیوٹا) کے ساتھ مل کر کیا گیا۔

مظاہرین نے یہ الزام لگایا ہے کہ وہ کنٹریکچویل ٹیچرز کی ترقی کے لیے کوشش کر رہے تھے کہ اسی درمیان نئی تعلیمی پالیسی آگئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ عارضی ٹیچرز کو اسی طرح رکھا جائے گا۔

مظاہرین نے یہ بھی کہا کہ نئی تعلیمی پالیسی کے تحت اعلیٰ تعلیم کو سرمایہ کاروں کے ہاتھوں میں دینا چاہتی ہے۔

مظاہرین نے متنبہ کیا ہے کہ اگر یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے کارروائی نہیں کی گئی تو وہ سڑک پرزور مظاہرہ کریں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details