نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ بایو ٹیکنالوجی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر میتو گپتا Dr. Mathew Gupta Elected Fellow کو نیشنل اکیڈمی آف سائنسز، (NASI) انڈیا (این اے ایس آئی) کا فیلو منتخب کیا گیا ہے۔ یہ اعزاز انہیں پیڑ پودوں، چاول اور رائی میں آرسینک کی کلیدی تحقیق کے لیے دیا گیا ہے۔
ڈاکٹر گپتا کی تحقیق Dr. Gupta's Research سے کیمیائی خاصیت رکھنے والے دوسری دھاتوں میں یکساں حمل و نقل کے اثرات کا انکشاف ہوا ہے۔ ان کی تحقیق نے چاول کی متنوع قسموں کا پتہ لگایا ہے جو آرسینک فشار کو جھیل سکتی ہیں۔