یہ عرضی نبیلہ حسن نے دائر کی ہے۔
عرضی میں کہا گیا ہے کہ طالب علم کے دونوں پیر خراب ہوگئے ہیں، اسے شدید چوٹیں آئی ہیں جس کے علاج میں ڈھائی لاکھ روپے پہلے ہی خرچ ہوچکے ہیں۔
یہ عرضی نبیلہ حسن نے دائر کی ہے۔
عرضی میں کہا گیا ہے کہ طالب علم کے دونوں پیر خراب ہوگئے ہیں، اسے شدید چوٹیں آئی ہیں جس کے علاج میں ڈھائی لاکھ روپے پہلے ہی خرچ ہوچکے ہیں۔
دہلی ہائی کورٹ نے جامعہ یونیورسٹی کے ایک طالب علم کو یونیورسٹی لائبریری میں پولیس کی لاٹھی چارج میں شدید چوٹ آنے کے معاملے میں معاوضے کے مطالبے کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے دہلی پولیس اور مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔
چیف جسٹس ڈی این پٹیل کی بینچ نے 27 مئی تک جواب داخل کرنے کا حکم دیا ہے۔
سماعت کے دوران کورٹ کو حال ہی میں سوشل میڈیا پر آئے سی سی ٹی وی فوٹیج کا بھی حوالہ دیا گیا ہے۔