قومی دارالحکومت دہلی کے پرلہاد پور علاقے میں اسپیشل سیل ٹیم اور جرائم پیشہ افراد کے مابین تصادم میں دو بدمعاشوں کی انکاؤنٹر میں موت ہوگئی۔
دہلی: انکاؤنٹر میں دو ہلاک - دہلی پولیس
دہلی پولیس نے پل پرلہاد پور میں دو جرائم پیشہ افراد کو انکاؤنٹر میں ہلاک کیا ہے۔
انکاؤنٹر میں دو ہلاک
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 2:16 PM IST