اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی: دو چائے والوں کے درمیان جھگڑا - زون آفس کے باہر این ایس اے کالونی

مشرقی دہلی میونسپل کارپوریشن کے شاہدرہ ساوتھ زون کے دفتر کے باہر دو گروہ کے مابین لڑائی کی ویڈیو سامنے آئی ہے، اس لڑائی میں 5 افراد کو چوٹ پہنچی ہے۔

دہلی: چائے کے دو دکانداروں کے مابین جھگڑا
دہلی: چائے کے دو دکانداروں کے مابین جھگڑا

By

Published : Dec 14, 2019, 2:42 PM IST

اطلاع کے مطابق، ستیش نامی شخص جو زون آفس کے باہر این ایس اے کالونی میں چائے کی دکان چلاتا ہے اور پاس میں ہی نندنگری علاقے کی رہنے والی ایک خاتون چائے فروخت کرتی ہے۔

دہلی: چائے کے دو دکانداروں کے مابین جھگڑا

بتایا جارہا ہے کہ ستیش اور خاتون کے مابین کسی بات کو لے کر کہاسنی ہو گئی۔

جس کے بعد خاتون نے نندنگری کے 5 سے 7 نوجوانوں کو بلا لیا اور انہوں نے چائے کی دکان میں ستیش اور اس کے اہل خانہ پر لاٹھیوں سے حملہ کر دیا۔ اس حملے میں ستیش اور اس کے کنبے کے 5 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

فی الحال پولیس نے شکایت درج کرکے معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details