اردو

urdu

ETV Bharat / state

Delhi Records 3,194 New Covid Cases: دہلی میں کورونا 3194 نئے کیسز

دہلی میں کورونا کے معاملے میں تیزی سے اضافہ، Corona Cases increase in Delhi گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہلی میں 3 ہزار 194 نئے کیسز درج ہوئے ہیں۔ جبکہ ایک شخص کی موت واقع ہوئی ہے۔

دہلی میں کورونا 3194 نئے کیسز
دہلی میں کورونا 3194 نئے کیسز

By

Published : Jan 3, 2022, 4:15 PM IST

نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی میں کورونا کے معاملے میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3ہزار 194 نئے کیسز درج ہوئے ہیںDelhi Records 3,194 New Covid Cases ۔ جس سے اس وبا کی شرح اب بڑ ھ کر 59.4 فیصدی ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ ایک شخص کی کورونا سے موت بھی ہوئی ہے۔ اس کے بعد کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر اب 25 ہزار 109 ہوگئ ہے۔


وہیں دہلی میں گورونا ٹیسٹ کی بات کریں تو گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 69ہزار 650 ٹیسٹ ہوئے ہیں جس میں 59 ہزار 897 آر ٹی پی سی آر اور 9 ہزار 753 اینٹجن ٹیسٹ کیے گئے ہیں اس کے علاوہ ہوم آئیسولیشن کی تعداد اب بڑھ کر 4759 تک پہنچ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

معاملے کو دیکھتے ہوئے کنٹیمینٹ زون کی تعداد بڑھ کر 1621 ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ کورونا کے 307 مریض ہسپتال میں داخل ہیں جس میں 94 مریض آکسیجن اور 4 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details