پرانی دہلی میں سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف آج پھر لوگوں نے لال کواں سے جامع مسجد تک کینڈل مارچ کیا اور اس قانون کے خلاف ناراضگی ظاہر کی
پرانی دہلی میں کینڈل مارچ - احتجاج کا مرکز بنتا دہلی کا جامع مسجد
قومی دار الحکومت سمیت ملک بھر میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف لگاتار احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔
احتجاج کا مرکز بنتا دہلی کا جامع مسجد
اسی دوران، سینکڑوں افراد نے ترکمان گیٹ سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہاتھ میں مثال لے کر جامع مسجد پہنچے، جس کے بعد جامع مسجد کی سیڑھیاں سے ہزاروں خواتین نے مرکزی حکومت کے اس قانون کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:53 PM IST