اردو

urdu

By

Published : Feb 22, 2021, 1:38 PM IST

ETV Bharat / state

سونیا اور راہل گاندھی کو ہائی کورٹ کا نوٹس

دہلی ہائی کورٹ نے کانگریس صدر سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کو نیشنل ہیرالڈ معاملے میں نوٹس جاری کیا ہے۔

national herald case
national herald case

دہلی ہائی کورٹ نے کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی اور ممبر پارلیمنٹ راہل گاندھی کو بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی کی درخواست پر نوٹس جاری کیا ہے۔ اس معاملے میں آئندہ سماعت 12 اپریل کو ہونی ہے۔

نیشنل ہیرالڈ معاملے میں کانگریس کے دونوں رہنماؤں کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details