اردو

urdu

ETV Bharat / state

گرو تیغ بہادر اسپتال کووڈ ہسپتال میں تبدیل - کووڈ ہسپتال بنانے کا اعلان

دہلی حکومت نے شمال مشرقی دہلی میں واقع گرو تیغ بہادر اسپتال کو مکمل طور پر کورونا اسپتال بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

دہلی: گرو تیغ بہادر اسپتال کو کووڈ ہسپتال بنانے کا اعلان
دہلی: گرو تیغ بہادر اسپتال کو کووڈ ہسپتال بنانے کا اعلان

By

Published : May 31, 2020, 1:47 PM IST

دہلی حکومت نے کورونا وائرس کے مریضوں کی بڑتی تعداد کو دیکھتے ہوئے شمال مشرقی دہلی میں واقع گرو تیغ بہادر اسپتال کو کورونا اسپتال بنانے کے لیے افسران کو حکم جاری کیا ہے۔

دہلی: گرو تیغ بہادر اسپتال کو کووڈ ہسپتال بنانے کا اعلان

یہ بھی پرھیں: آئی اے ایس افسر کورونا مثبت، کئی اعلیٰ عہدیدارقرنطینہ میں داخل

اب سے گرو تیغ بہادر اسپتال کو مکمل طور پر کورونا اسپتال قرار دیا گیا ہے۔ تو وہیں اس اسپتال کے تمام 1500 بیڈز پر صرف کورونا مریضوں کا ہی علاج ہوگا۔

دہلی میں دن بہ دن کورونا وائرس کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ سے حکومت کے پاس جگہ کم پڑتی جارہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مشرقی دہلی کا سب سے بڑا اسپتال گرو تیغ بہادر اسپتال کو کووڈ 19 کے مریضوں کے لیے مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے لیے حکومت نے افسران کو حکم بھی جاری کردیا ہے۔

جی ٹی بی کو کووڈ 19 کے لیے مخصوص بنائے جانے پر دیگر امراض کے مریضوں کو دوسرے اسپتال کا رخ کرنا پڑسکتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details