جمعرات کو دو کاروباریوں کے کورونا مثبت پائے جانے کے بعد منڈی کو دو دن کے لئے بند کر کے پوری طرح سینیٹائز کیا گیا۔
منڈی ذرائع نے آج بتایا کہ سینیٹائز کرنے کے بعد منڈی کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے اور آگے کے لئے مکمل احتیاط برتا جارہا ہے۔

منڈی کے سکریٹری اور جنرل سکریٹری کے کورونا مثبت پائے جانے کے بعد منڈی کو دو دنوں کے لیے بند کیا گیا تھا۔
مشرقی دہلی کے مختلف علاقوں کے پھل اور سبزی فروش روزانہ برڑی تعداد میں غازی پور منڈی میں خریدادی کے لئے آتے ہیں۔