اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی اسمبلی الیکشن 2020: سکیورٹی کے سخت انتظامات - صبح آٹھ بجے سے پولنگ

دہلی اسمبلی الیکشن کے لیے 70 اسمبلی نشستوں پر آج صبح آٹھ بجے سے پولنگ شروع ہوگئی۔ پولنگ صبح آٹھ بجے سے شام میں چھ بجے تک ہوگی۔ 10بجے تک دہلی میں کل 4.33 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔

دہلی اسمبلی الیکشن
دہلی اسمبلی الیکشن

By

Published : Feb 8, 2020, 10:15 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:50 PM IST

حق رائے دہندگان پولنگ اسٹیشنوں پر پہنچ رہے ہیں۔ دہلی پولیس نے سخت سکیورٹی انتظامات کیے ہیں۔ دہلی پولیس نے تقریباً 40 ہزار پولیس عملہ تعینات کیے ہیں۔ اس کے علاوہ 19000 ہوم گارڈز تعینات کیے ہیں۔ 19 کمپنیاں پیرا ملٹری تعینات کیے گئے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

غور طلب ہے کہ جن علاقوں میں شہریت ترمیمی قانوں کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔ وہاں پر سکیورٹی کے خاص انتطامات کیے گئے ہیں۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 2:50 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details