عام آدمی پارٹی نے دہلی کے اسمبلی انتخابات میں واضح اکثریت کے ساتھ شاندار جیت درج کی ہے۔
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نے کیجریوال کو عہدہ رازداری کا حلف دلایا۔
عام آدمی پارٹی نے دہلی کے اسمبلی انتخابات میں واضح اکثریت کے ساتھ شاندار جیت درج کی ہے۔
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نے کیجریوال کو عہدہ رازداری کا حلف دلایا۔
اس موقعے پر دہلی کے رام لیلا میدان میں عوام کا ٹھاٹیں مارتار سمندر نظر آ رہا تھااور ان کے ہاتھوں میں ترنگا اور عآپ کا جھنڈا تھا۔
واضح رہے کہ دہلی اسمبلی انتخابات میں شاندار جیت درج کرنے کے بعد اروند کیجریوال نے اپیل کی تھی کہ 'دہلی کے بیٹے' کی وزیراعلیٰ کے طور پر حلف برداری کی تقریب میں دہلی کے عوام بڑے پیمانے پر شرکت کریں۔
دہلی اسمبلی کی 70 نشستوں میں سے عآپ نے 62 نشستوں پر شاندار جیت درج کی ہے۔