دارالحکومت دہلی میں شدید ٹھنڈ اور لہر کے قہر کے درمیان پیر کو گھنا کہرا پڑنے سے آسمان سے لے کر زمین تک ٹرانسپورٹ متاثرہو نے کے ساتھ ہی معمولات زندگی پر بھی اثر ہوا۔
دہلی کی اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ذرائع کے مطابق 'گھنے کہرے کی وجہ سے آج تقریباً 300 پروازوں میں تاخیر ہوئی ہے۔'
دہلی: گھنے کہرے کی وجہ سے کئی پروازیں متاثر - کہرے کی وجہ سے 300 پروازوں میں تاخیر
کہرے کی وجہ سے 300 پروازوں میں تاخیر کے علاوہ 21 پروازوں کے روڈ میں تبدیلی کی گئی اور تقریباً 40 پروازوں کو رد دیا گیا۔
دہلی : گھنے کہرے کی وجہ سے کئی پروازیں متاثر
ذرائع سے حاصل اطلاع کے مطابق 'کہرے کی وجہ سے 300 پروازوں میں تاخیر کے علاوہ 21 پروازوں کے روڈ میں تبدیلی کی گئی اور تقریباً 40 پروازوں کو رد دیا گیا۔'