دہلی ایئرپورٹ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ فونی کی وجہ سے بھونیشور جانے والی 10 اور کولکتہ جانے والی 15 پروازیں منسوخ کرنی پڑیں۔
دہلی ایئرپورٹ پر کئی پروازیں منسوخ
گردابی طوفان فونی کی وجہ سے دہلی ہوائی اڈہ پر 39 پروازیں جمعہ کو منسوخ کرنی پڑیں۔
دہلی ایئرپورٹ پر کئی پروازیں منسوخ
بھونیشور سے آنے والی نو اور کولکاتہ سے آنے والی پانچ پروازوں کو بھی منسوخ کرنا پڑا۔
قابل ذکر ہے کہ فونی کی وجہ سے بھونیشور ہوائی اڈہ جمعہ کو مکمل طور پر بند رہا۔کولکاتہ ایئرپورٹ پر آج دوپہر بعد تین بجے سے سنیچر صبح آٹھ بجے تک طیارے پرواز نہیں کرسکیں گے۔