بتادیں کہ بی جے پی کے رہنما منوج تیواری نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر امت شاہ کے کورونا ٹسیٹ کے منفی آنے کی اطلاع دی تھی۔
وزیر داخلہ امت شاہ کا کورونا ٹیسٹ ابھی تک نہیں کرایا گیا - گروگرام
وزیر داخلہ امت شاہ کے کورونا ٹسیٹ کے تعلق سے ایک خبر شائع ہوئی تھی کہ امت شاہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا۔ تاہم وزارت داخلہ امور نے ٹویٹ کے زریعے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر داخلہ امت شاہ کا کورونا ٹیسٹ ابھی تک نہیں کرایا گیا۔
وزیر داخلہ امت شاہ کا کورونا ٹیسٹ ابھی تک نہیں کرایا گیا
واضح رہے کہ 2 اگست کو امت شاہ کا کورونا ٹسیٹ مثبت پایا گیا تھا جس کے بعد انہوں گروگرام کے میدانتا اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
Last Updated : Aug 9, 2020, 1:45 PM IST