رواں سال جنوری میں جب ملک اور دنیا بھر میں کورونا وائرس کے معاملوں میں اضافہ ہونا شروع ہوا تھا تو ہندوستان اس کی جانچ میں استعمال ہونے والی سواب کٹ کی درآمد پر منحصر تھا لیکن گھریلو صلاحیت بڑھاتے ہوئے ملک میں ہی صنعت کار اب روزانہ دو لاکھ سواب کٹ تیار کررہے ہیں۔
کووڈ-19: روزانہ دو لاکھ سواب سیمپل کٹ تیار کرنے کی صلاحیت
مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود نے بتایا کہ ملک جنوری 2020 میں کووڈ 19 کی جانچ میں استعمال ہونے والی سواب کٹ کی درآمدات پر منحصر تھا، لیکن اب ملک میں روزانہ دو لاکھ سواب کٹ تیا ہو رہے ہیں۔
کووڈ-19: روزانہ دو لاکھ سواب سیمپل کٹ تیار کرنے کی صلاحیت
جمعرات کو مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود نے بتایا کہ ملک جنوری 2020 میں کووڈ 19 کی جانچ میں استعمال ہونے والی سواب کٹ کی درآمدات پر منحصر تھا، لیکن اب ملک میں روزانہ دو لاکھ سواب کٹ تیا ہو رہے ہیں۔
وزارت نے یہ بھی کہا کہ کورونا کی ٹیسٹنگ کٹس بھی پہلے درآمد کی جاتی تھیں، لیکن اب ملک میں ٹیسٹنگ کٹ بھی بنائی جارہی ہیں۔ فی الحال 15 مقامی مینوفیکچرنگ یونٹ ٹیسٹنگ کٹ تیار کررہی ہیں۔