مہاراشٹر میں جہاں اب تک 4203 افراد اس مہلک وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔ دہلی میں اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2003 تک پہنچ چکی ہے۔
پیر کی شام مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں اب تک 17656 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ اب تک 2842 افراد ٹھیک ہوچکے ہیں۔
وزارت صحت کے مطابق ملک کی 33 ریاستوں اور مرکز کے علاقوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد حسب ذیل ہے:
آندھرا پردیش: 722 متاثرہ، 92 ٹھیک ہوئے، 20 ہلاک
انڈمان نکوبار: 15 متاثرہ، 11 ٹھیک ہوئے، 0 ہلاک
اروناچل پردیش: 1 متاثر
آسام: 35 متاثر، 17 ٹھیک ہوئے، 1 ہلاک
بہار: 96 متاثر، 22 ٹھیک ہوئے، 2 ہلاک
چنڈی گڑھ: 26، 13 ٹھیک ہوئے، 0 ہلاک
چھتیس گڑھ: 36 متاثر، 25 ٹھیک ہوئے، 0 ہلاک
دہلی: 2003 متاثر، 90 ٹھیک ہوئے، 45 ہلاک
گوا: 7 متاثر، 7 ٹھیک ہوئے، 0 ہلاک
گجرات:1851 متاثر، 106، ٹھیک ہوئے، 67 ہلاک
ہریانہ: 233 متاثر، 87 ٹھیک ہوئے، 3 ہلاک
ہماچل پردیش: 39 متاثڑ، 16 ٹھیک ہوئے، 1ہلاک
جموں وکشمیر: 350 متاثڑ، 56 ٹھیک ہوئے، 5 ہلاک
جھارکھنڈ : 42 متاثر،2 ہلاک
کرناٹک: 395 متاثر، 111 ٹھیک ہوئے، 16 ہلاک