اردو

urdu

ETV Bharat / state

کورونا وائرس: چڑیا گھر بند کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے انفیکشن کو مدنظر رکھتے ہوئے چڑیا گھر 31 مارچ تک چڑیا گھر کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس: چڑیا گھر بند کرنے کا فیصلہ
کورونا وائرس: چڑیا گھر بند کرنے کا فیصلہ

By

Published : Mar 18, 2020, 7:38 PM IST

ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے انفیکشن کو مدنظر رکھتے ہوئے قومی دارالحکومت دہلی میں چڑیا گھر کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چڑیا گھر کو بدھ کے روز سے سیاحوں کے لئے بند کردیا گیا۔

کورونا وائرس: چڑیا گھر بند کرنے کا فیصلہ

دراصل کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے انفیکشن کو مدنظر رکھتے ہوئے چڑیا گھر 31 مارچ تک چڑیا گھر کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ 'چڑیا گھر دیکھنے کے لئے روزانہ سات سے دس ہزار ملکی اور غیر ملکی سیاح آتے ہیں۔

کورونا وائرس: چڑیا گھر بند کرنے کا فیصلہ

لیکن گذشتہ کچھ دنوں سے سیاحوں کی تعداد میں مستقل کمی آ رہی ہے۔

وہیں اگر ہم اتوار کی بات کریں تو موصولہ اطلاع کے مطابق 'صرف تین ہزار سیاح ہی گھومنے پہنچے تھے۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details