بی جے پی حکومت کسان تحریک کو ناکام بنانے کی سازش کررہی ہے: ادھیر رنجن چوہدری
لوک سبھا میں کانگریس کے رہنما ادھیررنجن چودھری نے الزام لگایا کہ نئے زرعی قوانین کے خلاف کسان تحریک کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے اور اس کےلئے سازشیں رچی جارہی ہیں۔

ادھیررنجن چودھری نے احتجاج کے مقامات پر انٹر نیٹ کنکشن کانٹ دئیے جانے پر بجلی کی ودم سربراہی اور پانی کی روک لگا نے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہاکہ یہ سب کسان تحریک کو ناکام بنانے کی سازش ہے۔
مزید پڑھیں:
انہوں نے کہاکہ بی جے پی جمہوریت کو نقصان پہنچارہی ہے اور ہم کسانوں پر مظالم کی مخالفت کرتے ہیں ۔