انڈیا گیٹ پر بڑی تعداد میں مظاہرین جمع ہیں اور متنازعہ شہریت قانون سمیت این آر سی کے خلاف صدائے احتجاج بلند کر رہے ہیں۔
متنازعہ شہریت قانون کے خلاف انڈیا گیٹ پر مظاہرہ - citizenship amendment act protests
امتناعی احکامات کے باوجود دہلی کے مختلف مقامات پر آج دن بھر مظاہرے جاری رہے جبکہ شام ہوتے ہی مظاہرین دہلی کے انڈیا گیٹ پر جمع ہونا شروع ہوگئے اور مظاہرہ جاری رکھا۔
متنازعہ شہریت قاندن کے خلاف انڈیا گیٹ پر مظاہرہ
یہاں بڑی تعداد میں مظاہرین جمع ہے جبکہ سیول سوسائٹی کی جانب سے احتجاجی پروگرام کےلیے کال دیا تھا۔ مظاہرین میں طلبا کی خاصی تعداد دیکھی جارہی ہے۔
Last Updated : Dec 20, 2019, 8:36 PM IST