بھارتی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے تمام بین الاقوامی پروازوں پر عائد پابندی میں 14 اپریل تک توسیع کردی۔
بین الاقوامی پروازیں 14 اپریل تک منسوخ
کووڈ۔19کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لئے بھارتی حکومت نے جمعرات کو تمام بین الاقوامی پروازوں پر عائد پابندی کو 14 اپریل تک بڑھا دی۔
بین الاقوامی پروازوں
ڈی جی سی اے نے ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پابندی بین الاقوامی کارگو آپریشنز اور پروازوں پر لاگو نہیں ہوگی جن کو خاص طور پر اس نے منظوری دے دی ہے۔