اردو

urdu

ETV Bharat / state

کاروباریوں کے لئے کنٹرول روم کا قیام

حکومت نے ضروری اشیائے ضروریہ اور خدمات کی سپلائی کرنے والے کاروباریوں کے مسائل کے تدارک کے لئے مرکزی سطح پر ایک کنٹرول روم قائم کیا ہے۔

By

Published : Mar 26, 2020, 2:43 PM IST

central government  sets up control room for businessmen
کاروباریوں کے لئے کنٹرول روم کا قیام

مرکزی کامرس اینڈ انڈسٹری کی وزارت نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ یہ بعض گھریلو کاروبار اور صنعت ایسوسی ایشن کے فروغ محکمہ کے تحت بنایا گیا ہے۔

کنٹرول روم ملک بھر کے تاجروں کے لئے کام کرے گا۔لازمی خدمات کی پیداوار، تقسیم اور فروخت میں آنے والے مسائل کا حل اس کنٹرول روم کے تحت ہوگا۔

اس پر کاروباری اپنے مسائل کے علاوہ تجاویز بھی دے سکتے ہیں۔

یہ کنٹرول روم مکمللاک ڈاون کی مدت 14 اپریل تک کام کرے گا۔کاروباری کنٹرول روم سے فون نمبر 0 11- 23062487 اور ای میل ’contrlroondpiiptatgov.in‘رابطہ کر سکتے ہیں۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details