اردو

urdu

By

Published : Jan 25, 2020, 7:45 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 8:06 AM IST

ETV Bharat / state

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں 71 ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات

یوم جمہوریہ کے موقع پرجامعہ ملیہ اسلامیہ میں تقریب کا انعقاد کرے گی، جس کا آغاز جامعہ اسکول کے کیمپس میں 26 جنوری 2020 کو صبح 10.00 بجے ہوگا۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں 71 ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں 71 ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات

اس موقع پر جامعہ کی وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر مہمان خصوصی ہوں گی اور این سی سی کیڈٹس سے گارڈ آف آنر لیں گی۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں 71 ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات

اس موقع پر وائس چانسلر کے ذریعہ قومی پرچم لہرانے اور قومی ترا نہ کے بعد اس تقریب کی دیگر جھلکیاں اسکول کے طلباء کی جانب سے حب الوطنی پر مبنی نغموں اور ثقافتی پروگراموں کے ذریعے عمل میں آئے گا۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں 71 ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات

مزید پڑھیں: آج ووٹرز کا دسواں قومی دن منایا جائے گا

پروفیسر نجمہ اختر تقریب سے خطاب کریں گی جس میں یونیورسٹی کے طلباء، تدریسی اور غیر تدریسی عملہ شریک ہوں گے۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 8:06 AM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details