اردو

urdu

ETV Bharat / state

بی جے پی کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے - بھارتیہ جنتا پارٹی

سات مراحل میں ووٹنگ کے بعد آج ملک میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور تا دم تحریر بھارتیہ جنتا پارٹی 300 سے زائد سیٹوں پر برتری بنائے ہوئے ہے۔

بی جے پی کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے

By

Published : May 23, 2019, 1:13 PM IST

ابتدائی رجحانات کے بعد بی جے پی کو واضح اکثریت حاصل ہو رہی ہے اسی ضمن میں دہلی میں مودی لڈو کے ساتھ ساتھ اسپیشل مٹھائیاں بنائی جا رہی ہیں۔

مودی لڈو، ویڈیو

ایک جانب مٹھائی بنانے والے افراد نریندر مودی کا ماسک لگا کر مودی لڈو بنا رہے ہیں تو دوسری جانب بی جے پی کے انتخابی نشان کنول کے پھول کے جیسی مٹھائی بنائی جا رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details