اردو

urdu

ETV Bharat / state

بی جے پی نے مزید 11 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا - بھارتیہ جنتا پارٹی

بھارتیہ جنتا پارٹی نے جمعہ کو لوک سبھا الیکشن کے لیے 11 مزید امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا۔

jp nadda

By

Published : Mar 29, 2019, 7:32 PM IST


بی جے پی کی مرکزی الیکشن کمیٹی کے سکریٹری جگت پرکاش نڈا نے یہاں ایک بیان میں ان امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا۔ پارٹی کے امیدواروں کی فہرست در ج ذیل ہے۔

1۔ را ئچور (کرناٹک) ۔ راجا امریش نائک
2۔ چکوٹی (کرناٹک)۔ انا صاحب جولے
3۔ کوپل (کرناٹک)۔ سنگنا کراڑی
4۔ بالا گھاٹ (ایم پی)۔ دھل سنگھ بیسین
5۔راج گڑھ (ایم پی)۔ روڈ مل ناگر
6۔ کھرگون (ایم پی)۔ گجیندر پٹیل
7۔ چورو (راجستھان)۔ راہل کاسوان
8۔ الور (راجستھان)۔ بالک ناتھ
9۔ باسنواڑہ (راجستھان)۔ کن کمل کٹارا
10۔ مادھا (مہاراشٹر)۔ رنجیت سنگھ ہندو راو نائک نمبالکر
11۔ لداخ (جموں و کشمیر)۔ جامیال سیرینگ نامگیال

ABOUT THE AUTHOR

...view details