بی جے پی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا انعقاد - وزیر اعظم نریندر مودی سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی
بی جے پی کی پارلیمانی پارٹی کا ایک اجلاس آج دہلی میں منعقد ہوا، جس میں وزیر اعظم نریندر مودی سمیت دیگر سینئر رہنماؤں نے شرکت کی۔
بی جے پی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس دہلی میں منعقد
بی جے پی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج دہلی میں منعقد ہوا۔
اس میٹنگ میں وزیر اعظم نریندر مودی سمیت مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا اور دیگر رہنما موجود تھے۔
اس میٹنگ میں موجودہ سیاسی ایشوز، پارلیمنٹ کی کارروائی سمیت مختلف ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
TAGGED:
Prime Minister Narendra Modi