اردو

urdu

ETV Bharat / state

جیٹلی کی حالت مستحکم - حالت

سابق وزیر خزانہ اور بی جے پی کے سینیئر رہنما ارون جیٹلی کی حالت میں تیزی سے سدھارآ رہا ہے۔ ایمس کی جانب سے جاری میڈیکل بولٹین میں اس کی اطلاع دی گئی ہے۔

جیٹلی کی حالت مستحکم

By

Published : Aug 12, 2019, 11:11 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 7:46 PM IST

سانس لینے میں تکلیف کی وجہ سے گذشتہ ہفتے آل انڈیا میڈیکل سائنسز (ایمس) میں داخل کرائے گئے سابق وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی حالت مستحکم ہے۔

ایمس کے ڈاکٹرز کی رپورٹ کے مطابق ارون جیٹلی کی حالت مستحکم ہے۔

مسٹر جیٹلی کو ایمس میں داخل کرائے جانے کے بعد نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو، وزیراعظم نریندر مودی، بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر اور وزیر داخلہ امت شاہ سمیت کئی اہم رہنما ان کی عیادت کے لیے ایمس گئے تھے۔

کانگریس کے رہنما ششی تھرور نے بھی پیر کو ٹویٹ کرکے کہا کہ 'میں ان کے جلد از جلد صحتیاب ہونے کی خواہش کرتا ہوں اور چاہتا ہوں کہ جلد ان کے ساتھ سیاسی لڑائی لڑوں گا۔'

Last Updated : Sep 26, 2019, 7:46 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details