اردو

urdu

ETV Bharat / state

نوئیڈا آنگن واڑی مراکز پر یوم 'انا اپرشن' کا اہتمام - اترپردیش کے صنتعی شہر نوئیڈا

نوئیڈا میں آنگن واڑی تمام مراکز میں 'انا اپرشن' پروگرام کا اہتمام کیا گیا، جس میں چھ ماہ مکمل کرنے والے بچوں کے اہل خانہ کو خوارکی دینے سے متعلق بتایا گیا۔

نوئیڈا آنگن واڑی مراکز پر یوم 'انا اپرشن' کا اہتمام
نوئیڈا آنگن واڑی مراکز پر یوم 'انا اپرشن' کا اہتمام

By

Published : Feb 20, 2020, 8:15 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 11:58 PM IST

ریاست اترپردیش کے صنتعی شہر نوئیڈا کے 1108 آنگن واڑی مراکز میں 'انا اپرشن' پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

آنگن واڑی کارکنان کے پاس پرکشش پینٹنگز بھی تھیں، کچھ نے دعوت نامے پر لکھا کہ بچے کو کیا کھلائیں

واضح رہے کہ اس پروگرام میں آنگن واڑی مراکز میں چھ مہینہ مکمل کرنے والے بچوں کے اہل خانہ کو بلایا جاتا ہے، اور انہیں بچوں کو دی جانے والی خوارکی سے متعلق مکمل معلومات فراہم کرائی جاتی ہے۔

دعوت ناموں پر الگ الگ نعرے بھی لکھے گئے تھے، جیسے 'کوئی عذر نہیں ہوگا، یوم 'انا اپرشن' منانا ضروری ہے'، 'چھ ماہ کے بعد ماں کے دودھ کے ساتھ نیم ٹھوس غذا، جو چستی اور طاقت کے لیے ضروی ہے جیسے نعرے لکھے گئے تھے

آنگن واڑی کا کہنا ہے کہ چھ ماہ کے بعد ماں کا دودھ بچے کی جسمانی اور ذہنی نشونما کے لیے ناکافی ہوتا ہے، اس لیے چھ سے آٹھ ماہ کی عمر میں بچوں کو 200 گرام کٹورا، آدھا پیالہ نرم کھانا دن میں دو بار کھلانا انتہائی ضروری ہے۔

ڈسٹرکٹ پروگرام آفیسر پونم تیواری نے بتایا کہ ضلع میں اس بار 'انا اپرشن' کے دن ماؤں کو بلانے کے لیے خصوصی دعوت نامہ تیار کیا گیا ہے، جو دعوت نامہ آنگن واڑی کارکنان نے اپنے ہاتھوں سے تیار کیا تھا

اتنا ہی نہیں بچے کو دال، مسلی نرم کھچڑی، دلیا، مسلے ہوئے پھل کھلائے جاسکتے ہیں۔

ڈسٹرکٹ پروگرام آفیسر پونم تیواری نے بتایا کہ ضلع میں اس بار 'انا اپرشن' کے دن ماؤں کو بلانے کے لیے خصوصی دعوت نامہ تیار کیا گیا ہے، جو دعوت نامہ آنگن واڑی کارکنان نے اپنے ہاتھوں سے تیار کیا تھا۔

آنگن واڑی کا کہنا ہے کہ چھ ماہ کے بعد ماں کا دودھ بچے کی جسمانی اور ذہنی نشونما کے لیے ناکافی ہوتا ہے، اس لیے چھ سے آٹھ ماہ کی عمر میں بچوں کو 200 گرام کٹورا، آدھا پیالہ نرم کھانا دن میں دو بار کھلانا انتہائی ضروری ہے

خیال رہے کہ دعوت ناموں پر الگ الگ نعرے بھی لکھے گئے تھے، جیسے 'کوئی عذر نہیں ہوگا، یوم 'انا اپرشن' منانا ضروری ہے'، 'چھ ماہ کے بعد ماں کے دودھ کے ساتھ نیم ٹھوس غذا، جو چستی اور طاقت کے لیے ضروی ہے جیسے نعرے لکھے گئے تھے۔

آنگن واڑی مراکز میں چھ مہینہ مکمل کرنے والے بچوں کے اہل خانہ کو بلایا جاتا ہے، اور انہیں بچوں کو دی جانے والی خوارکی سے متعلق مکمل معلومات فراہم کرائی جاتی ہے

اس کے علاوہ کچھ آنگن واڑی کارکنان کے پاس پرکشش پینٹنگز بھی تھیں، کچھ نے دعوت نامے پر لکھا کہ بچے کو کیا کھلائیں۔ دعوت نامے ہر والدہ کو ذاتی طور پر دیے گئے تھے جن کے بچوں کی عمر چھ ماہ ہے، اور سب کے گھر والوں سےکو بلایا گیا تھا۔

نوئیڈا میں آنگن واڑی تمام مراکز میں 'انا اپرشن' پروگرام کا اہتمام کیا گیا، جس میں چھ ماہ مکمل کرنے والے بچوں کے اہل خانہ کو خوارکی دینے سے متعلق بتایا گیا

ڈسٹرکٹ پروگرام آفیسر نے کہا کہ بچوں کو دودھ پلانے کے ساتھ ساتھ اوپری خوراکی وغیرہ کی بھی ضرورت ہوتی ہے، لہذا ضروری ہے کہ انہیں مناسب اوپری خوراک فراہم کی جائے، جس سے جسمانی، ذہنی اور فکری ترقی مستحکم ہوسکے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 11:58 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details