اطلاع کے مطابق ہلاک ہونے والے کی شناخت کپتان دیواکر پوری ہے۔ کیپٹن پوری کا تعلق آرمی میڈیکل کارپس سے ہے۔
خبر کے مطابق جوان لکھنوٗ سے لوٹ رہا تھا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔
ریلوے ٹریک سے جوان کی لاش برآمد - ریلوے اسٹیشن
دارالحکومت دہلی میں بھارتی فوج کے ایک جوان کی لاش پرانی دہلی ریلوے اسٹیشن سے برآمد ہوئی ہے جس کے بعد پولیس وریلوے کے اعلیٰ افسران جانچ میں مصروف ہوگئی ہے۔
فائل فوٹو
دہلی پولیس معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔