اردو

urdu

ETV Bharat / state

ارون جیٹلی کے جسد خاکی کو نگم بودھ گھاٹ لے جایا گیا - فوجی جوان

سابق وزیر مالیات کی آخری رسومات دارالحکومت دہلی کے نگم بودھ گھاٹ میں ادا کی جائے گی۔

فوجی گاڑی

By

Published : Aug 25, 2019, 11:23 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 4:57 AM IST

جیٹلی کے گزرجانے کے بعد پوری بی جے پی میں غم کا ماحول ہے، پارٹی کے اس قدآور رہنما کے انتقال سے غمگین لوگوں کا کہنا ہے کہ پارٹی میں ان کی کمی کو کوئی بھی پورا نہیں کرپائے گا۔

سابق وزیر مالیات کی آخری رسومات

آئی ٹی آئی سے نکلتی ہوئی جیٹلی کی آخری یاترا کے دوران سیکڑوں بی جے پی کارکنان کے ساتھ عام لوگ بھی شریک ہوئے اور ساتھ پارٹی کی کئی اعلی رہنما میں شامل رہے۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 4:57 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details