اردو

urdu

ETV Bharat / state

امیتابھ کانت کی مدت کار میں توسیع - امیتابھ کانت

بھارتی حکومت نے نیتی آیوگ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر امیتابھ کانت (سی ای او)کی مدت کار میں دو برس کی توسیع کر دی ہے۔

امیتابھ کانت

By

Published : Jun 26, 2019, 8:38 PM IST

ان کی مدت کار 30 جون کو ختم ہو رہی تھی۔ کابینہ کی تقرری سے متعلق کمیٹی نے ان کی مدت کار 30 جون 2021 تک بڑھا دی ہے۔

اب وہ اس عہدے پر آئندہ دو برس یعنی 30 جون 2012 تک فائز رہیں گے۔

ان کی تقرری اور سروس کی تمام شرطیں حسب سابق رہیں گی۔

امیتابھ کانت آئی اے ایس کے 1980 کے بیچ کے کیرلا کیڈر کے افسر ہیں۔

انہیں 17 فروری 2016 کو دو برس کے لیے نیتی آیوگ کا سربراہ بنایا گیا گیا تھا اب مزید توسیع کر دی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details