مسلم علاقوں میں تمام بازار بند - announces bharat band
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مسلسل 45 روز سے دارالحکومت دہلی سمیت دیگر ریاستوں میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
مسلم علاقوں میں تمام بازار بند
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مسلسل 45 دنوں سے دہلی اور دیگر ریاستوں میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لیکن جامع مسجد کا وہ بازار جو لذیذ پکوان کے لیے مشہور ہے اور عموماً کبھی بند نہیں کیا جاتا، وہ بھی مکمل طور پر بند کیا گیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ گذشتہ کئی روز سے شاہین باغ میں بیٹھی خواتین پر مسلسل الزامات لگائے جا رہے ہیں اور اسے بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اسی کو دیکھتے ہوئے آج ملک بھر میں بھارت بند کا اعلان کیا گیا ہے۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:54 AM IST