اردو

urdu

ETV Bharat / state

عام آدمی پارٹی کی اردو میڈیا سے پریس کانفرنس - aam aadmi party press conference

دارالحکومت دہلی میں عام آدمی پارٹی اور کانگریس پارٹی میں اتحاد نہ ہونے کے بعد دونوں پارٹیاں علاحدہ علاحدہ انتخابات لڑ رہی ہیں۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Apr 27, 2019, 8:40 PM IST


عام آدمی پارٹی کی جانب سے آج اردو میڈیا سے خصوصی خطاب کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اگر ووٹوں کی تقسیم ہوتی ہے تو بی جے پی کو فائدہ ہوگا۔اگر عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے درمیان اتحاد ہوجاتا تو دہلی کی سیاست سے بی جے پی کا نام و نشان مٹ جاتا۔

متعلقہ ویڈیو


عام آدمی پارٹی کے کنوینر گوپال رائے نے کہا کہ عام آدمی پارٹی مسلم مخالف نہیں ہے بلکہ ہم چاہتے ہیں مسلم اس جماعت کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کام کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ابھی تو شروعات ہے اگر بہتر امیدوار ہمیں ملتے ہیں تو ہم ضرور انہیں لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں بھیجیں گے لیکن اس کے لئے مسلمانوں کو تھوڑا انتظار کرنا ہوگا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details