اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی: بچی کے ساتھ جنسی زیادتی - a 70 year old man rape an minor 12 year old girl

شمالی دہلی کے ایک علاقے میں ایک 70 برس کے بزرگ پر ایک 12 برس کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ بچی کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ بچی 7 مہینے کی حاملہ ہے۔

آخر معصوم بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کب تک؟
آخر معصوم بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کب تک؟

By

Published : Mar 16, 2020, 8:29 PM IST

Updated : Mar 16, 2020, 8:39 PM IST

اہل خانہ کا الزام ہے کہ پولیس ان کی مدد کرنے کے بجائے ان پر معاہدہ کرنے کا دباؤ بنا رہی ہے۔

لوگوں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا تو پولیس نے ملزم کو بچانے کے لیے متاثرہ کے اہل خانہ پر معاہدہ کا دباؤ ڈال رہی ہے، جس کی وجہ سے متاثرہ کے اہل خانہ کو سڑکوں پر اترنا پڑا۔

لوگوں کا الزام ہے کہ پولیس ملزم کو بچانا چاہتی ہے اور جب تک ملزم کے خلاف کارروائی نہیں کی جائے گی وہ سڑک جام رکھیں گے۔

پولیس کی یقین دہانی کے بعد لوگوں نے سڑک کھول دیا ہے۔ وہیں پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا ہے۔

Last Updated : Mar 16, 2020, 8:39 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details