موجودہ دور میں بیشتر والدین اپنے بچوں کی اعلیٰ تعلیم کے لیے نجی سکول کا انتخاب کرتے ہیں کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ شاید سرکاری سکولز میں بہتر تعلیم کے لیے ناکافی ہوں۔
نیٹ کے امتحان میں کامیابی حاصل کرکے یہ ثابت کر دیا کہ سرکاری سکول سے بھی بہتر نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں لیکن قومی درالحکومت دہلی میں میں واقع نور نگر میں 'سروودیہ کنیا ودیالیہ' کے 23 طالبات نے نیٹ کے امتحان میں کامیابی حاصل کر کے یہ ثابت کر دیا کہ سرکاری سکول سے بھی بہتر نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں۔
دہلی سرکاری سکول کے 23 طلبا کی نیٹ میں کامیابی واضح رہے کہ دہلی کے ایک سرکاری سکول کے 23 طالبات نے ایم بی بی ایس کے لیے ہونے والے انٹرنس امتحان نیٹ میں کامیابی حاصل کی ہے جس کے بعد سے نہ صرف بچیوں کے والدین بلکہ سکول کے اساتذہ بھی بےحد خوش ہیں۔
دہلی سرکاری سکول کے 23 طلبا کی نیٹ میں کامیابی اوکھلا میں لڑکیوں کا یہ واحد سرکاری سکول ہے جہاں سائنس سٹریم پڑھائی جاتی ہے۔
نیٹ میں کامیابی حاصل کی ہے جس کے بعد سے نہ صرف بچیوں کے والدین بلکہ سکول کے اساتذہ بھی بےحد خوش ہیں سکول رواں برس 63 طالبات نے نیٹ کا امتحان دیا تھا جس میں سے 23 طالبات نے کامیابی حاصل کی ہے جس پر دہلی کے نائب وزیر تعلیم منیش سسودیا نے بھی خوشی کا اظہارِ کیا ہے۔
نیٹ امتحان میں کامیاب ہونے والی طالبہ متوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والی تمام طالبات نے بغیر کسی کوچنگ کے اپنی محنت اور لگن کے ذریعہ غیر متوقع نتائج دے کر سب کو حیران کردیا ہے۔
ان طالبات کی پریشانی یہیں ختم نہیں ہوتی اب ان کے سامنے کالج میں داخلہ کا مسئلہ ہے۔