گیارہ بج کر 45 کو روانہ ہونے والی پہلی فلائٹ میں 419 حاجی روانہ ہورہے ہیں۔
ان کے لئے اندرا گاندھی بین الاقوامی طیران گاہ پر علاحدہ اور خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔
گیارہ بج کر 45 کو روانہ ہونے والی پہلی فلائٹ میں 419 حاجی روانہ ہورہے ہیں۔
ان کے لئے اندرا گاندھی بین الاقوامی طیران گاہ پر علاحدہ اور خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔
واضح ہوکہ دہلی سے حاجیوں کا پہلا قافلہ آئی جی آئی اے کے ٹرمنل 3 سے روانہ ہورہا ہے، اس سے قبل تک ٹرمنل 2 حاجیوں کے لئے مخصوص تھا۔
پہلی پرواز میں اترپردیش کے علی گڑھ، آگرہ، میرٹھ، رامپور اور بلند شہر کے عازمین سفر کر رہے ہیں
تقریباً 21 امبارکیشن پوائنٹ سے 500 پروازوں کے ذریعے 1 لاکھ 40 ہزار عازمین سفر حج پر روانہ ہونگے۔