وزارت صحت کے مطابق ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 18،601 ہوگئی ہے جب کہ 590 افراد ہلاک اور 3251 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔
ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز، 590 ہلاک گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 47 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
وہیں مہاراشٹر میں متاثرین کی تعداد 4666 اور ہلاک شدگان کی تعداد 232 ہوگئی ہے جب کہ 572افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔
دہلی میں 2081 افراد متاثر، 431 مریض صحتیاب اور 47 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز، 590 ہلاک گجرات میں 1939 متاثر، 71 افراد ہلاک اور 131 صحتیاب ہوئے ہیں، جب کہ تمل ناڈو میں متاثرین کی تعداد 1520 اور 457 افراد صحتیاب، ہلاک شدگان کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔
راجستھان میں 1576 افراد متاثر، 205 صحتیاب، 25 افراد ہلاک، مدھیہ پردیش میں 1485 افراد متاثر، 127 مریض صحتیاب، 74 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔