اردو

urdu

ETV Bharat / state

Jashpur District Jail جش پور جیل سے دو زیر سماعت قیدی فرار - جش پور ڈسٹرکٹ جیل

چھتیس گڑھ کے جش پور ڈسٹرکٹ جیل کی دیوار پھلانگ کر دو قیدی فرار ہو گئے۔ دونوں کے فرار ہونے پر جیل انتظامیہ نے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تلاش شروع کر دی۔ Prisoners Escaped From Jashpur Jail

جش پور جیل سے دو زیر سماعت قیدی فرار
جش پور جیل سے دو زیر سماعت قیدی فرار

By

Published : Dec 5, 2022, 12:31 PM IST

پاتھل گاؤں: چھتیس گڑھ کے جش پور ڈسٹرکٹ جیل کی دیوار پھلانگ کر دو زیر سماعت قیدی آج صبح فرار ہو گئے۔ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس امیش کشیپ نے یو این آئی کو بتایا کہ جیل انتظامیہ نے صبح سویرے کھانا پکانے کی تیاری شروع کر کے ان قیدیوں کو باہر نکالا تھا۔ اس دوران اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دونوں قیدی جیل کے سامنے کونے کی دیوار پھلانگ کر فرار ہو گئے۔ prisoners escaped from Chhattisgarh jail

جیل سپرنٹنڈنٹ منیش سمالکر کے مطابق زیر سماعت للت رام پر قتل اور تپل بھگت پر عصمت دری کا الزام تھا۔ دونوں کے فرار ہونے پر جیل انتظامیہ نے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details