اردو

urdu

ETV Bharat / state

سکما میں دو انعام یافتہ نکسلیوں کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا - اردو نیوز سکما

چھتیس گڑھ کے ضلع سکما میں پولیس نے انعامی نکسلیوں کو گرفتار کیا ہے۔ دونوں نکسلیوں کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں سے انہیں جیل بھیج دیا گیا

two naxalites arrested and sent to jail in sukma
سکما میں دو انعام یافتہ نکسلیوں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا

By

Published : Jun 22, 2021, 2:24 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق، جگرگنڈہ تھانہ علاقہ کے کمارگوڈا کیمپ سے سی آر پی ایف اور ڈی آر جی کے جوانوں کے مشترکہ دستہ نے اتوار کے روز جگرگنڈہ تھانہ علاقہ کے بنپلی نارا کے قریب ایک لاکھ انعام کے نکسلی کمانڈر موچاکی موٹو، اور ڈی ایم کے ایم ایس ممبر موچاکی پانڈو کو گرفتار کیا۔

مزید پڑھیں:

دہلی: مذہب تبدیل کروانے کے الزام میں دو گرفتار

پولیس نے بتایا کہ ان نکسلیوں سے بڑی تعداد میں بندوقیں اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔ پیر کو دونوں نکسلیوں کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا ، جہاں سے انہیں جیل بھیج دیا گیا۔

یو این آئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details