اردو

urdu

ETV Bharat / state

پولیس اور ماؤنواز میں تصادم، دو فوجی جوان ہلاک - سی آر پی ایف

ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بستر کے شہر جگدلپور میں پولیس اور نکسلیوں کے مابین تصادم میں دو فوجی جوان ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔

پولیس اور ماؤنواز میں تصادم
پولیس اور ماؤنواز میں تصادم

By

Published : Mar 14, 2020, 8:40 PM IST

چھتیس گڑھ کے بودلی اور مالیواہی میں پولیس اور ماؤ نوازوں کے مابین تصادم ہوا جس میں دو فوجی جوان ہلاک ہوگئے وہیں ایک سی آر پی ایف جوان زخمی ہوا ہے جسے دنتے واڑد کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ہلاک فوجی جوان سی آر پی ایف کی 195 ویں بٹالین کے بتائے جا رہے ہیں، جن میں ایک کا نام اوپیندر ساہو اور دوسرے کا دیویندر سنگھ بتایا جا رہا ہے، یہ دونوں ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر فائز تھے۔

آئی جی سندر راج نے اس واقعہ کی تصدیق کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details