اردو

urdu

ETV Bharat / state

چھتیس گڑھ میں دو بسوں کی درمیان تصادم ، ایک ہلاک

چھتیس گڑھ کے دھمتاری میں دو لکژری بسوں کے درمیان تصادم میں ایک شخص ہلاک جبکہ 35 دیگر زخمی ہوگئے۔

By

Published : Jul 30, 2019, 12:20 PM IST

چھتیس گڑھ میں دو بسوں کی درمیان تصادم ، 1 ہلاک ، 35 زخمی

چھتیس گڑھ کے دھمتاری میں دو لکژری بسوں کے درمیان تصادم میں ایک شخص ہلاک جبکہ 35 دیگر زخمی ہوگئے۔

چھتیس گڑھ میں دو بسوں کی درمیان تصادم ، 1 ہلاک ، 35 زخمی

ریاست چھتیس گرھ کے ضلع چتور کے دھمتاری کے قریب پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک اور 35 دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جو دو لکژری بسوں کے درمیان قومی شاہراہ پر تصادم ہوگیا۔

زخمیوں کو دھمتاری ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details