اردو

urdu

ETV Bharat / state

چھتیس گڑھ: کورونا وائرس سے بچنے کے لیے دیسی ماسک کا استعمال

کنکیر کے آما بیڑا علاقے کے بھری ٹولا گاؤں کے قبائلیوں نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ایک انوکھا طریقہ ایجاد کیا ہے۔

چھتیس گڑھ: کورونا وائرس سے بچنے کے لیے دیسی ماسک کا استعمال
چھتیس گڑھ: کورونا وائرس سے بچنے کے لیے دیسی ماسک کا استعمال

By

Published : Mar 26, 2020, 10:55 AM IST

قبائلیوں نے سال کے درخت کے پتوں سے ماسک بنایا ہے اس کے ساتھ ہی گھروں سے باہر بھی نہیں نکل رہے ہیں۔

کنکیر ضلع کے قبائلیوں نے بیداری کی ایک مثال پیش کی ہے، انہوں نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے سال کے درخت کے پتوں سے ماسک بنایا ہے۔

چھتیس گڑھ: کورونا وائرس سے بچنے کے لیے دیسی ماسک کا استعمال

قبائلیوں کا کہنا ہے کہ آما بیڑا علاقے میں کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ماسک نہیں مل رہا ہے یہاں سے کنکیر ضلع آنے جانے کے لیے کوئی سہولیت نہیں ہے اسی لیے آدیواسی علاقوں میں دیسی ماسک کا استعمال کرکے کورونا سے بچنے کی کوشش کررہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details