اردو

urdu

ETV Bharat / state

سکما: سکیورٹی فورسز اور نکسلیوں کے درمیان تصادم، 7 جوان ہلاک، 17 لاپتہ - تصادم میں 7 جوانوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی

ریاست چھتیس گڑھ کے سکما میں پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم میں 7 جوان ہلاک ہوگئے جب کہ 14 جوان زخمی اور 17 لاپتہ ہیں۔

سکما: سکیورٹی فورسز اور نکسلیوں کے درمیان تصادم، 7 جوان ہلاک، 17 لاپتہ
سکما: سکیورٹی فورسز اور نکسلیوں کے درمیان تصادم، 7 جوان ہلاک، 17 لاپتہ

By

Published : Mar 22, 2020, 1:52 AM IST

یہ تصادم سکما کے ضلع ایلما گونڈا کے پاس جنگل میں ہوا ہے۔

تصادم میں 7 جوانوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی ہے، وہیں اس تصادم میں کئی بڑے نکسلی رہنماؤں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

وہیں زخمی جوانوں کو رائے پور کے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے، تصادم میں شامل 13 جوانوں سے رابطہ نہیں ہوسکا ہے، فی الحال سرکاری طور پر اس کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details