اردو

urdu

ETV Bharat / state

دنتے واڑہ : سڑک حادثہ میں 5 افراد ہلاک - خوفناک سڑک حادثہ

دنتے واڑہ میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں 5 افراد کی موت ہوگئی ہے۔

دنتے واڑہ : سڑک حادثہ میں 5 افراد ہلاک
دنتے واڑہ : سڑک حادثہ میں 5 افراد ہلاک

By

Published : Mar 6, 2020, 10:26 AM IST

ریاست چھتیس گڑھ ضلع دنتے واڑہ کے گیدم بارسور روڈ پر جمعرات کے روز ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں 5 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

دنتے واڑہ : سڑک حادثہ میں 5 افراد ہلاک

اس حادثے کی اطلاع کے بعد، ایمبولینس موقع پر پہنچی اور ہلاک شدگان کی لاشوں کو گیدم مرچوری پہنچایا۔ ابھی تک 3 افراد کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ موقع پرپہنچی پولیس معاملے کی تفتیش کررہی ہے۔

دنتے واڑہ : سڑک حادثہ میں 5 افراد ہلاک

یہ بھی پڑھیں: مدھیہ پردیش میں سیاسی بحران جاری

دنتے واڑہ : سڑک حادثہ میں 5 افراد ہلاک

معلومات کے مطابق بارسور سے جگدل پور جارہی کار اچانک بے قابو ہوگئی۔ اس حادثے میں ڈرائیور سمیت پانچ افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی ۔ ان میں سے دو کی شناخت ان کے ڈرائیونگ لائسنس سے ہوئی ہے۔ جن کا نام سریندر ٹھاکر اور سکلال بتایا جارہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details