اردو

urdu

ETV Bharat / state

چھتیس گڑھ میں تصادم، ایک سی آر پی ایف جوان ہلاک - ایک سی آر پی ایف جوان ہلاک

ریاست چھتیس گڑھ میں سکیورٹی فورسز اور ماؤنوازوں کے درمیان تصادم میں ایک سی آر پی ایف جوان ہلاک ہو گیا جبکہ ایک جوان زخمی ہو گیا۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Apr 5, 2019, 10:55 AM IST

یہ تصادم بورائی تھانہ علاقے کے صالح بھاٹ کی جنگل میں پیش آیا۔

ہلاک ہونے والے جوان کا نام ہریش چندر پال ہے اور ان کا تعلق بھوپال سے ہے۔ زخمی جوان کا نام سدھیر کمار ہے۔

متعلقہ ویڈیو

ای ٹی وی بھارت کے ذرائع کے مطابق، تصادم میں ماؤنوازوں کا بھی زبردست نقصان ہوا ہے۔ تصادم ختم ہو گیا ہے۔

اس سے قبل بھی جمعرات کے روز کانکیر میں بی ایس ایف اور ماؤ نوازوں کے درمیان تصادم پیش آیا تھا، جس میں 4 جوان ہلاک ہو گئے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details