اردو

urdu

ETV Bharat / state

چھتیس گڑھ: ٹرک کی بھیانک ٹکر سے کار 10 فٹ تک اچھلی، متعدد زخمی - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

ایک ٹرک نے کار کو پیچھے سے ٹکر ماردی جس کے بعد کار 10 فٹ ہوا میں اچھل گئی، تاہم کار میں سوار تمام لوگ شدید زخمی ہو گئے، جنہیں ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے وہیں زخمیوں کی تشویش ناک حالت میں بلاس پور ریفر کر کیا گیا ہے۔

چھتیس گڑھ: ٹرک کی ٹکر سے کار 10 فٹ تک اچھلی، چار افراد شدید زخمی
چھتیس گڑھ: ٹرک کی ٹکر سے کار 10 فٹ تک اچھلی، چار افراد شدید زخمی

By

Published : Jan 12, 2021, 5:19 PM IST

چھتیش گڑھ کے پلاری کے قریب رائپور ۔ بلودا بازار شاہراہ پر ٹرک نے کار کو پیچے سے ٹکر ماردی جس سے کار بے قابو ہو کر 10 فٹ اوپر اچھلتی ہوئی 8 مربتہ پلٹ کر کار سیدھی کھڑی ہوگئی۔ اس سڑک حادثے میں کار میں سوار سبھی چار لوگ شدیدی طور پر زخمی ہوگئے۔ جسے 108 کی مدد سے ضلع ہسپتال پہنچایا گیا۔

زخمیوں کی سنگین حالت کو دیکھتے ہوئے انہیں بلاس پور کے ایک نجی اسپتال ریفر کردیاگیا ۔ ٹرک کی ٹکر سے فلمی اسٹائل میں 10 فٹ تک اچھلی۔ شدید چار زخمی افراد کوبلا پور پور ریفر کردیا گیا۔

چھتیس گڑھ: ٹرک کی ٹکر سے کار 10 فٹ تک اچھلی، چار افراد شدید زخمی


ضلع بلودا بازار میں پلاری کے قریب ایک زبردست حادثہ پیش آیا، جس میں کار کے پرکھچے اڑ گئے۔ دراصل حادثہ تب پیش آیا جب گیدم سے پام گڑھ جاتے ہوئے کار کو ٹرک نے اوورٹیک کرنے سے پہلے ہی پیچھے سے ٹکر ماری، جس سے کار بے قابو ہوگئی اور 10 فٹر ہوا میں اچھل پڑی اور 8 پلٹی کھا کر واپس کھڑی ہو گئی۔ حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

اس حادثے میں ایک 16 سالہ بچی بھی تھی، جو ٹکر میں 10 فٹ ہوا میں اچھلی اور 20 فٹ کار سڑک پر رگڑ کھاتے ہوئے دور تک چلی گئی۔ حادثے میں زخمی ہونے والے تمام لوگوں کو فوری طور پر 108 کی مدد سے تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ اسپتال لایا گیا، جس کے بعد تشویش حالت بلالسپور ریفر کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: شوہر کے قتل کے بعد 3 بچوں سمیت عورت کنویں میں کودی

ABOUT THE AUTHOR

...view details