وزیر اعلی بھوپیش بھاگیل کا کہنا ہے کہ یہ تحفہ اس لیے دیا گیا ہے تاکہ مودی اپنا اصلی چہرہ دیکھ سکیں۔
بھوپیش بھاگیل نے اپنے ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کی عوام آئندہ عام انتخابات میں نریندر مودی کو ہرا کر اُن کے اصلے چہرے سے واقف کرائے گی۔

واضح رہے کہ چھتیسگڑھ میں لوک سبھا انتخابات 11، 18، اور 23 اپریل کو تین مراحل میں منعقد ہوں گے۔
انتخابات کے نتائج 23 مئی کو سامنے آئیں گے۔