اردو

urdu

By

Published : May 30, 2020, 7:29 PM IST

ETV Bharat / state

چھتیس گڑھ: سابق وزیر صحت کی بھوپپش بگھیل حکومت پر نکتہ چینی

چھتیس گڑھ کے سابق وزیر صحت اجے چندراکر نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو میں ریاست میں بھوپپش بگھیل حکومت کے ذریعہ کئے جارہے کاموں پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔

سابق وزیر صحت کا بھوپپش بگھیل حکومت پر سخت تنقید
سابق وزیر صحت کا بھوپپش بگھیل حکومت پر سخت تنقید

کورونا وائرس کے پیش نظر ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہے پھر بھی ملک میں ہر روز کورونا کے معاملے میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، اس دوران چھتیس گڑھ کے سابق وزیر صحت اجے چندراکر نے ای ٹی وی بھارت سے ریاست میں بھوپپش بگھیل حکومت کے ذریعہ کئے جارہے کاموں پر خصوصی گفتگو کی۔ انہوں نے ریاست کے تمام مسائل پر بے باقی سے اپنی بات رکھی اور بھوپیش بگھیل حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، ریاست میں بڑھتے کورونا کیسز سے لے کر کورنٹائن سینٹر ، ڈاکٹرز کے استعفیٰ سے متعلق حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔

اجے چندراکر کے جانب سے ای ٹی وی بھارت سے کی گئی اہم گفتگو کے نکات

۔

درج ذیل ہیں

کورنٹائن سینٹر کے لئے کوئی معیار طے نہیں ۔

کورنٹائن سنٹر کے لئے کوئی مستقل ہدایات نہیں۔

کورنٹائن سنٹر میں صرف زبانی احکامات چلتے ہیں۔

تغلقی فرمان کی طرح احکامات جاری کئے جاتے ہیں ۔

حکومت کے تضاد سے بدعنوانی کا عالم ۔

مرکزی حکومت نے کورنٹائن مراکز نہیں بنائے۔

مرکزی حکومت نے جو پیکیج دیا ہے اسے پورا ملک جانتا ہے۔

بھوپش بگھیل کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں۔

ٹی ایس سنگھ دیو اور بھوپش بگھیل کے مابین سرد جنگ۔

سرد جنگ میں کورونا کی جنگ متاثر ۔

محکمہ صحت کو مالی مدد فراہم کرنی چاہئے۔

اس دوران 20 کلکٹر بدل دئے گئے۔

روزگار دینے کے لئے حکومت کے پاس کوئی واضح پالیسی نہیں ہے۔

منریگا کے علاوہ کوئی کام نہیں۔

یہ شراب فروخت کرنے والی حکومت ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details