راہل گاندھی نے کہا کہ بی جے پی کا منشور عام آدمی کی آواز نہیں ہے، اوراسے بند کمرے میں بیٹھ کر تیارکیاگیاہے۔
بی جے پی کا منشور کمزور اور تکبر سے بھراہوا:راہل گاندھی
کانگریس صدر راہل گاندھی نے بی جے پی کے منشور پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے کمزور اور تکبر سے بھراہوا قراردیا۔
بی جے پی کا منشور کمزور اور تکبر سے بھراہوا:راہل گاندھی
ٹویٹ میں انہوں نے اپنی پارٹی کے منشور کو عوام کی طاقتور آواز قرر دیا ۔